18 مئی 2015 - 11:00
تصویری رپورٹ/ ارومیہ میں ’’محفل انس با قرآن‘‘ کا انعقاد

ابنا: ایران کے شہر ارومیہ میں گزشتہ شب ایران کے معروف قاری استاد وحید وکیلی اور مصر کے قاری استاد عادل الباز السالم کی تلاوتوں سے ایک محفل انس کا قرآن کا انعقاد کیا گیا۔